جوہانسبرگ ۔ 7 اگست (اے پی پی) مغربی وسطی افریقی ملک گیبون میں ایک منی بس کے ایک لاری سے ٹکرا جانے سے کم از کم 18 لوگوں کی موت ہو گئی۔وزیر ٹرانسپورٹ ارنسٹ پووو اپگٹ نے بتایا کہ اس المناک حادثے میں 18 افراد کی جان چلی گئی ہے“۔انہوں نے بتایا کہ لاشوں کو دارالحکومت لبریولے لے جایا گیا ہے اور زخمیوں کو دارالحکومت کے ہسپتالوں میں طبی امداد …
گیبون میں سڑک حادثے میں 18 ہلاک
مزید خبریں
جوہانسبرگ ۔ 7 اگست (اے پی پی) مغربی وسطی افریقی ملک گیبون میں ایک منی بس کے ایک لاری سے ٹکرا جانے سے کم از کم 18 لوگوں کی موت ہو گئی۔وزیر ٹرانسپورٹ ارنسٹ پووو اپگٹ نے بتایا کہ اس المناک حادثے میں 18 افراد کی جان چلی گئی ہے“۔انہوں نے بتایا کہ لاشوں کو دارالحکومت لبریولے لے جایا گیا ہے اور زخمیوں کو دارالحکومت کے ہسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔








