سرینگر ۔ 20 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مختلف جیلوں میں کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ کشمیری نظربندوں کی حالت زار کا سخت نوٹس لیں اور انہیں درپیش مشکلات کم کرانے کیلئے کردار ادا کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بار کے جنرل سیکرٹری بشیر صدیق نے سرینگر …
ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کی کشمیری نظربندوں کی حالت زار پراظہار تشویش
مزید خبریں
سرینگر ۔ 20 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مختلف جیلوں میں کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ کشمیری نظربندوں کی حالت زار کا سخت نوٹس لیں اور انہیں درپیش مشکلات کم کرانے کیلئے کردار ادا کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بار کے جنرل سیکرٹری بشیر صدیق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ گزشتہ سال کے انتفادہ کے دوران گرفتار کئے گئے کشمیریوں کوپہلے جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے بعدا زاں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مختلف جیلوں میں نظربند کردیاگیا ہے ۔








