ہانگ کانگ۔07 دسمبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو ابتداءمیں تیزی رہی جس کے باعث ہینگ سینگ انڈکس میں 141.34پوانٹس(0.40 فیصد)اضافہ ہوا،انڈکس 28,366.14 پوانٹس پر بند ہوا تاہم شنگھائی کمپوزٹ انڈکس 10.68 پوانٹس (0.32 فیصد)کمی کےساتھ 3,283.28پوانٹس اور شنزن کمپوزٹ انڈکس4.13 پوانٹس( 0.22 فیصد)کمی کے ساتھ1,875.52.پر بند ہوا۔
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

مزید خبریں