ہانگ کانگ ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) چین کے خودمختارعلاقہ ہانگ کانگ میں سمندری طوفان ہیما سے نمٹنے کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان سے نمٹنے کیلئے انتظامات کئے جارہے ہیں،شہر کی انتظامیہ نے تمام پروازیں منسوخ کردی ہیں۔ جمعہ کو ہانگ کانگ کے مصروف ترین بازاراورگلیاں ویران دکھائی دے رہی تھیں۔سڑکوں پر کاروں کی تعداد نہ ہونے …
ہانگ کانگ میں سمندری طوفان ہیما سے نمٹنے کیلئے تر انتظامات مکمل

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) چین کے خودمختارعلاقہ ہانگ کانگ میں سمندری طوفان ہیما سے نمٹنے کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان سے نمٹنے کیلئے انتظامات کئے جارہے ہیں،شہر کی انتظامیہ نے تمام پروازیں منسوخ کردی ہیں۔ جمعہ کو ہانگ کانگ کے مصروف ترین بازاراورگلیاں ویران دکھائی دے رہی تھیں۔سڑکوں پر کاروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہی جبکہ سکول اورتعلیمی ادارے بھی بند رہے۔








