اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ہر روز ایک نیا مافیا سامنے آتا ہے، اب سمجھ آتی ہے سارے مل کر کیسے لوٹ رہے تھے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آپ کو عنقریب ایک نئے مافیا کے بارے معلومات دیں گے اور وزیراعظم …
ہر روز ایک نیا مافیا سامنے آتا ہے، اب سمجھ آتی ہے سارے مل کر کیسے لوٹ رہے تھے،ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ہر روز ایک نیا مافیا سامنے آتا ہے، اب سمجھ آتی ہے سارے مل کر کیسے لوٹ رہے تھے۔ جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آپ کو عنقریب ایک نئے مافیا کے بارے معلومات دیں گے اور وزیراعظم عمران خان کی طرف سے لیے گئے ایکشن کے بارے میں بھی۔ انہوں نے کہا کہ پورا نظام تباہ کر دیا ہے مافیاز نے لیکن مافیا کو سمجھنا ہو گا خان چھوڑے گا کسی کو نہیں۔







