اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 67 سالوں میں تعلیم کے شعبہ میں ہونے والی ترقی کے مقابلے میں ہماری حکومت کے گزشتہ تین سالوں میں تعلیم کے میدان میں بے پناہ ترقی ہوئی، وفاق اور پنجاب میں تعلیم کے شعبہ میں نمایاں بہتری آئی، 34 لاکھ سکولوں سے باہر بچوں کا …
ہماری حکومت کی تعلیم کے میدان میں بے پناہ ترقی ہوئی، وزیر مملکت بلیغ الرحمان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 67 سالوں میں تعلیم کے شعبہ میں ہونے والی ترقی کے مقابلے میں ہماری حکومت کے گزشتہ تین سالوں میں تعلیم کے میدان میں بے پناہ ترقی ہوئی، وفاق اور پنجاب میں تعلیم کے شعبہ میں نمایاں بہتری آئی، 34 لاکھ سکولوں سے باہر بچوں کا داخلہ ممکن بنایا گیا۔ منگل کو مقامی ہوٹل میں سماجیات کے موضوع پر کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا کہ تعلیم مسلم لیگ (ن) کے منشور میں سرفہرست ہے،








