راولپنڈی ۔ 03 مارچ (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے شہداءکو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری زندگی اور خون پاکستان کے لئے ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کے شہداءکو سلام پیش کیا ۔آرمی چیف نے کہا کہ مادروطن …
ہماری زندگی اور خون پاکستان کے لئے ہے، مادر وطن کے دفاع میں جان دینے سے بڑی کوئی قربانی نہیں ہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 03 مارچ (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے شہداءکو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری زندگی اور خون پاکستان کے لئے ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئٹ کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کے شہداءکو سلام پیش کیا ۔آرمی چیف نے کہا کہ مادروطن کے دفاع میں جان دینے سے بڑی کوئی قربانی نہیں ہے ۔







