ہم ہر میدان کے فاتح ہیں، اﷲ کا کرم ساتھ رہے تو گزرا ہوا کل بھی اپنا تھا، آتا ہوا کل بھی اپنا ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم ہر میدان کے فاتح ہیں، اﷲ کا کرم ساتھ رہے تو گزرا ہوا کل بھی اپنا تھا، آتا ہوا کل بھی اپنا ہے۔ منگل کو چیمپینز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے میزبان ڈاکٹر نعمان نے کہا کہ 2019ءمیں کرکٹ کا ورلڈ کپ ہونے جا رہا ہے، اس …

اسلام آباد ۔ 4 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم ہر میدان کے فاتح ہیں، اﷲ کا کرم ساتھ رہے تو گزرا ہوا کل بھی اپنا تھا، آتا ہوا کل بھی اپنا ہے۔ منگل کو چیمپینز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے میزبان ڈاکٹر نعمان نے کہا کہ 2019ءمیں کرکٹ کا ورلڈ کپ ہونے جا رہا ہے، اس میں کامیابی کیلئے آپ کا وزیراعظم رہنا ضروری ہے، اس پر وزیراعظم نے اشعار میں جواب دیا کہ ہم ہر میدان کے فاتح ہیں، اﷲ کا کرم اگر ساتھ رہے گذرا ہوا کل بھی اپنا تھا، آتا ہوا کل بھی اپنا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس کو آپ کسی بھی طرف اپلائی کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply