ہیپاٹائٹس پر قابو پانے کےلئے قومی حکمت عملی کا آغاز بلاشبہ بہت بڑی کامیابی ہے، سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے مرض پر قابو پانے کے لئے قومی حکمت عملی برائے انسداد ہیپاٹاٹس کا آغاز بلاشبہ بہت بڑی کامیابی ہے اور اب ہمارا اگلا اقدام ہیپاٹائٹس کے اس قومی حکمت عملی کو صوبائی لائحہ عمل میں منتقل کرنا ہے ۔و زارت صحت کی کوششوں سے ہی اب ہیپاٹائٹس سی کی …

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے مرض پر قابو پانے کے لئے قومی حکمت عملی برائے انسداد ہیپاٹاٹس کا آغاز بلاشبہ بہت بڑی کامیابی ہے اور اب ہمارا اگلا اقدام ہیپاٹائٹس کے اس قومی حکمت عملی کو صوبائی لائحہ عمل میں منتقل کرنا ہے ۔و زارت صحت کی کوششوں سے ہی اب ہیپاٹائٹس سی کی سستی اور مﺅثر ادویات 98فیصد رعائتی نرخوں پر دستیاب ہیں ۔ یہ بات انہوں نے اتوار کو اسلام آباد میں پاکستان کی قومی حکمت عملی برائے انسداد ہیپاٹائٹس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply