میڈرڈ ۔ 3 مئی (اے پی پی) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ سیمی فائنل میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹرک کی بدولت ریال میڈرڈ نے اٹلیٹکو میڈرڈ کو فرسٹ لیگ میں 3-0 گولز سے ہرا دیا، اس فتح کے ساتھ ہی میڈرڈ کی ٹیم نے فائنل تک رسائی کیلئے راہ ہموار کر لی۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے سیمی فائنل فرسٹ لیگ میچ میں ریال میڈرڈ کی …
یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل، رونالڈو کی شاندار ہیٹرک، ریال میڈرڈ نے اٹلیٹکومیڈرڈ کو فرسٹ لیگ میں 3-0 گولز سے ہرا دیا

مزید خبریں
میڈرڈ ۔ 3 مئی (اے پی پی) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ سیمی فائنل میں کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹرک کی بدولت ریال میڈرڈ نے اٹلیٹکو میڈرڈ کو فرسٹ لیگ میں 3-0 گولز سے ہرا دیا، اس فتح کے ساتھ ہی میڈرڈ کی ٹیم نے فائنل تک رسائی کیلئے راہ ہموار کر لی۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے سیمی فائنل فرسٹ لیگ میچ میں ریال میڈرڈ کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف اٹلیٹکو میڈرڈ کو با آسانی 3-0 گولز سے ہرا دیا۔








