فیصل آباد۔21 مئی (اے پی پی )یوتھ ونگ کا ہر جوان مسلم لیگ (ن) کے ماتھے کا جھومر ہے جو آندھی ‘ طوفان اور تپتی دھوپ میں بھی پارٹی کیلئے خدمات سرانجام دیتے ہیں، یوتھ ونگ نے میری اور میاں طاہر جمیل کی کامیابی میں ہمیشہ ہراول دستہ کا رول ادا کیا جائے‘ ان خیالات کا اظہار وزیرمملکت پانی و بجلی و پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب کے …
یوتھ ونگ کا ہر جوان مسلم لیگ (ن) کے ماتھے کا جھومر ہے ،عابد شیرعلی

مزید خبریں
فیصل آباد۔21 مئی (اے پی پی )یوتھ ونگ کا ہر جوان مسلم لیگ (ن) کے ماتھے کا جھومر ہے جو آندھی ‘ طوفان اور تپتی دھوپ میں بھی پارٹی کیلئے خدمات سرانجام دیتے ہیں، یوتھ ونگ نے میری اور میاں طاہر جمیل کی کامیابی میں ہمیشہ ہراول دستہ کا رول ادا کیا جائے‘ ان خیالات کا اظہار وزیرمملکت پانی و بجلی و پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب کے صدر چوہدری عابد شیرعلی نے سی سی 78 میں AA ٹریولز اینڈ ٹوورز کمپنی کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر کیا،








