یورپین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

پیرس ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔لندن کے ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس میں ابتدائی لمحات کے دوران ہی 0.2 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔فرینکفرٹ کے ڈی اے ایکس 30 انڈیکس میں 0.3 فیصد جبکہ پیرس کے سی اے سی 40 انڈیکس میں 0.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply