لندن ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی رہی۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی لمحات میں 0.3 فیصد گر کر 7432.44 پوائنٹ رہا۔ فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.4 فیصد کم ہوکر 12161.65 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 5322.08 پوائنٹ رہا۔
یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی