یورپی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں اضافہ

پیرس ۔ 28 جون (اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں اضافے کی صورتحال رہی جس کی وجہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاءکے فیصلے کے اثرات اور یورو کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ پیرس کی یورو نیکسٹ ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران گندم کے رواں سال ستمبر میں ترسیل کیلئے معاہدے 1.25 یورو یا 0.8 فیصد کے اضافے سے 160.25 یورو فی ٹن میں …

پیرس ۔ 28 جون (اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں اضافے کی صورتحال رہی جس کی وجہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاءکے فیصلے کے اثرات اور یورو کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ پیرس کی یورو نیکسٹ ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران گندم کے رواں سال ستمبر میں ترسیل کیلئے معاہدے 1.25 یورو یا 0.8 فیصد کے اضافے سے 160.25 یورو فی ٹن میں طے پائے جبکہ اس سے پہلے کاروباری سرگرمیوں کے دوران گندم کے نرخ 158 یورو فی ٹن تک گر گئے تھے۔

Leave a Reply