یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن ۔ 24 مئی (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا کی غیر یقینی صورتحال اور مانچسٹر میں دہشتگرد حملہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1262.10 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1262 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1259.81 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے۔امریکی سونے …

لندن ۔ 24 مئی (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا کی غیر یقینی صورتحال اور مانچسٹر میں دہشتگرد حملہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1262.10 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1262 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1259.81 ڈالر فی اونس پر فلیٹ رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کم ہوکر 1259.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Leave a Reply