لندن ۔ 7 جنوری (اے پی پی) یورپ اور ایشیائی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد گر کر 1175.90 ڈالر فی اونس رہے۔
یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی