یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے دباؤ میں اضافہ کر رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن ۔10اکتوبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور نیٹو اتحادی یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے دباؤ میں اضافہ کر رہے ہیں۔رائٹرز کے مطابق یہ بات انہوں نے فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر سٹب سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس حوالے سے ہم سب مل کر یہ کر رہے ہیں۔ نیٹو کا کردار …

واشنگٹن ۔10اکتوبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور نیٹو اتحادی یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے دباؤ میں اضافہ کر رہے ہیں۔رائٹرز کے مطابق یہ بات انہوں نے فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر سٹب سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران کہی۔

انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس حوالے سے ہم سب مل کر یہ کر رہے ہیں۔ نیٹو کا کردار شاندار رہا ہے اور جلد کسی اچھے نتیجے میں پہنچ جائیں گے ۔