یوکرین کے معاملے پر ’کوئی معجزہ‘ نہیں ہوا، میرکل

برلن ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجلا میرکل نے کہا ہے کہ روسی صدر کے ساتھ بات چیت میں ’کوئی معجزہ‘ نہیں ہو سکا۔یہ بات انہوں نے روسی صدر سے ملاقات کے بعد کہی ۔ یوکرینی تنازعے سے متعلق برلن میں ہونے والے اس اجلاس میں فرانس کے صدر فرانسوا اولاندے اور یوکرینی صدر پیٹرو پوروشینکو بھی شریک ہوئے۔ اجلاس کے بعد جرمن چانسلر نے کہا کہ …

برلن ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) جرمن چانسلر انجلا میرکل نے کہا ہے کہ روسی صدر کے ساتھ بات چیت میں ’کوئی معجزہ‘ نہیں ہو سکا۔یہ بات انہوں نے روسی صدر سے ملاقات کے بعد کہی ۔ یوکرینی تنازعے سے متعلق برلن میں ہونے والے اس اجلاس میں فرانس کے صدر فرانسوا اولاندے اور یوکرینی صدر پیٹرو پوروشینکو بھی شریک ہوئے۔ اجلاس کے بعد جرمن چانسلر نے کہا کہ مشرقی یوکرین میں امن عمل کو آگے بڑھانے کے لیے جمود ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

Leave a Reply