اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری حسین نے کہا ہے کہ پشاور میں ایک بار پھردشمن نے بچوں کو نشانہ بنایا ہے۔منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اس جنگ میں پاکستان کی سپاہ ، سیاستدانوں، علما، ٹیچرز، وکلا، ڈاکٹرز غرضیکہ ہر شعبہ زندگی کے افراد نے اپنا لہو دیا ہے۔ پاکستان کی اس لڑائ کو ہر صورت ختم کر کے ہی دم لیں …
پشاور میں دشمن نے ایک بار پھربچوں کو نشانہ بنایا ہے،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری حسین نے کہا ہے کہ پشاور میں ایک بار پھردشمن نے بچوں کو نشانہ بنایا ہے۔منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اس جنگ میں پاکستان کی سپاہ ، سیاستدانوں، علما، ٹیچرز، وکلا، ڈاکٹرز غرضیکہ ہر شعبہ زندگی کے افراد نے اپنا لہو دیا ہے۔ پاکستان کی اس لڑائ کو ہر صورت ختم کر کے ہی دم لیں گے۔








