17عرب ملکوں کے حج کوٹے میں 20فیصد اضافہ

جدہ ۔ 19 اگست (اے پی پی) سعودی عرب نے رواں سال 17عرب ممالک کے عازمین کے کوٹے میں 20فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 17 عرب ملکوں کے حج کوٹے میں 20فیصد اضافے سے2عرب ملکوں اریٹیریا اورجزائر قمر نے فائدہ نہیں اٹھایا۔1437ھ کے حج موسم میں اریٹیریا کے عازمین کی تعداد 4 سو رہی ۔ اس سال بھی اتنی ہی تعداد اریٹیریا …

جدہ ۔ 19 اگست (اے پی پی) سعودی عرب نے رواں سال 17عرب ممالک کے عازمین کے کوٹے میں 20فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 17 عرب ملکوں کے حج کوٹے میں 20فیصد اضافے سے2عرب ملکوں اریٹیریا اورجزائر قمر نے فائدہ نہیں اٹھایا۔1437ھ کے حج موسم میں اریٹیریا کے عازمین کی تعداد 4 سو رہی ۔ اس سال بھی اتنی ہی تعداد اریٹیریا سے عازمین آرہے ہیں۔

Leave a Reply