2020

Home2020

گلگت بلتستان کے عوام نے اپوزیشن اور نواز شریف کے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے کوڑے دان میں پھینک دیا ہے، وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام اور امیدواروں کو جمہوری عمل میں حصہ لینے پر مبارکباد …

پاکستان میں تعینات سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کو پاکستان کے خلاف بھارتی دہشتگردی اور کالعدم تنظیموں کی معاونت کے ثبوتوں پر مبنی ڈوزئیر پیش ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کو پاکستان کے خلاف بھارتی دہشتگردی اور کالعدم تنظیموں کی معاونت کے …

وزیر اعظم نے نوجوانوں کے روزگار کے لیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دے دی،عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم نے نوجوانوں کے روزگار کے لیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دے دی، نیشنل جاب پورٹل سے نوجوانوں کو ملک بھر میں …

پاکستان نے بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی سے متعلق فراہم کردہ ناقابل تردید شواہد سے بھارتی تردید کو یکسر مسترد کر دیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی سے متعلق فراہم کردہ ناقابل تردید شواہد سے بھارتی تردید کو یکسر …

گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے کل تک صورتحال واضح ہو جائے گی،پی ٹی آئی حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائے گی،وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی عادت بن گئی ہے کہ جب انتخابات ہار جائیں تو شکست …

عوام کورونا سے بچائوکیلئے ضابطہ کار پر عملدرآمد یقینی بنائیں، حضور اکرم کا اسوہ حسنہ اور سیرت طیبہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب

لاہور۔16نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں عوام پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ اس وبا سے بچائوکیلئے …

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس، نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے لئے 53 ملین روپے مختص کرنے کی منظوری

اسلام آباد۔16نومبر (اے پی پی):کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ(این آئی ٹی بی) کیلئے جاری مالی سال کے دوران 53 ملین روپے مختص …