32 سال بعد بھارت کو امریکی خام تیل کی سپلائی شروع،

نئی دہلی ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) امریکا نے 1975ءکے بعد پہلی بار بھارت کو خام تیل کی سپلائی شروع کر دی۔بھارتی ریاست اڑیسہ کے ساحل پر بھارت کے لئے امریکا سے 32 سال بعد خام تیل کی پہلی سپلائی پہنچ گئی ہے۔بھارتی حکام کے مطابق 19اگست کو امریکا سے روانہ ہونے والی بھارت کے لئے پہلی امریکی کروڈ شپمنٹ اڑیسہ کے پرادیپ پورٹ پر لنگر انداز ہو گئی …

نئی دہلی ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) امریکا نے 1975ءکے بعد پہلی بار بھارت کو خام تیل کی سپلائی شروع کر دی۔بھارتی ریاست اڑیسہ کے ساحل پر بھارت کے لئے امریکا سے 32 سال بعد خام تیل کی پہلی سپلائی پہنچ گئی ہے۔بھارتی حکام کے مطابق 19اگست کو امریکا سے روانہ ہونے والی بھارت کے لئے پہلی امریکی کروڈ شپمنٹ اڑیسہ کے پرادیپ پورٹ پر لنگر انداز ہو گئی ہے۔سرکاری تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے لئے 1.6 ملین بیرل کا خام تیل پہنچایا گیا ہے اس موقع پر بھارت حکام،امریکی سفارتخانے اور انڈین آئل کارپوریشن کے اہلکاروں نے تیل بردار ٹینکر کا بندرگاہ پر استقبال کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply