سیالکوٹ۔8دسمبر (اے پی پی):نیشنل سیونگز کے جاری کردہ 40 ہزار روپے مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم پرائز بانڈ کی 35 ویں قرعہ اندازی 10 دسمبر بروز بدھ صبح 8 بج کر 45 منٹ پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیالکوٹ میں منعقد ہوگی۔تفصیلات کے مطابق قرعہ اندازی میں رکھے گئے انعامات کی تفصیل کے مطابق پہلا انعام 8 کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام 3 کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام …
40 ہزار روپے مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم پرائز بانڈ کی 35ویں قرعہ اندازی10 دسمبر کو سیالکوٹ میں ہوگی

مزید خبریں
سیالکوٹ۔8دسمبر (اے پی پی):نیشنل سیونگز کے جاری کردہ 40 ہزار روپے مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم پرائز بانڈ کی 35 ویں قرعہ اندازی 10 دسمبر بروز بدھ صبح 8 بج کر 45 منٹ پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیالکوٹ میں منعقد ہوگی۔تفصیلات کے مطابق قرعہ اندازی میں رکھے گئے انعامات کی تفصیل کے مطابق پہلا انعام 8 کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام 3 کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام 5 لاکھ روپے کے 660 انعامات پر مشتمل ہوگا۔







