ایرانی جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپی یونین کی جانب سے کوشش کی حمایت کرتے ہیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

برسلز ۔ 17 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا کہ اقوام متحدہ ایرانی جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپی یونین کی جانب سے کی جانے والی کوشش کی مکمل طور پر حمایت کرتی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نےبرسلز میں یورپی یونین کے ہیڈ کواٹرز کا دورہ کیا اور یورپی یونین کے کمیشن کے چیرمین جین کلاڈ …

برسلز ۔ 17 مئی (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا کہ اقوام متحدہ ایرانی جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپی یونین کی جانب سے کی جانے والی کوشش کی مکمل طور پر حمایت کرتی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نےبرسلز میں یورپی یونین کے ہیڈ کواٹرز کا دورہ کیا اور یورپی یونین کے کمیشن کے چیرمین جین کلاڈ جنکر اور یورپی یونین کی خارجہ اور سکیورٹی پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات کی۔