استنبول میں اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے غیر معمولی سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ

استنبول ۔ 19 مئی (اے پی پی) اسلامی کانفرنس تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کا نوٹس لے ، القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا امریکی اقدام فلسطینی عوام کے قانونی، تاریخی ، فطری اور قومی حقوق پر حملہ اور امن کے امکانات، …

استنبول ۔ 19 مئی (اے پی پی) اسلامی کانفرنس تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کا نوٹس لے ، القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا امریکی اقدام فلسطینی عوام کے قانونی، تاریخی ، فطری اور قومی حقوق پر حملہ اور امن کے امکانات، بین الاقوامی امن اور سلامتی کےلئے جان بوجھ کر خطرات پیدا کرنے کی ایک کوشش ہے، القدس شریف کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے یا وہاں پر اپنے سفارتخانے منتقل کرنے والے ممالک کے خلاف مناسب سیاسی، اقتصادی اور دیگر نوعیت کے اقدامات کئے جائیں گے۔