اسلام آباد ۔02 جون (اے پی پی)ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے اسلام آباد اورگلگت بلتستان سمیت ملک بھرمیں جدید اورنئی سفری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ یہ بات پاکستان ٹورازم کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر چوہدری عبدالغفورنے اے پی پی سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ سیاحوں کااعتماد قائم کرلیا گیاہے، ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری کی وجہ …
پی ٹی ڈی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر چوہدری عبدالغفور کی اے پی پی سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔02 جون (اے پی پی)ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے اسلام آباد اورگلگت بلتستان سمیت ملک بھرمیں جدید اورنئی سفری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ یہ بات پاکستان ٹورازم کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر چوہدری عبدالغفورنے اے پی پی سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ سیاحوں کااعتماد قائم کرلیا گیاہے، ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری کی وجہ سے لاکھوں کی تعداد میں سیاح جن میں غیرملکی بھی شامل ہیں سیاحتی مقامات کی طرف جارہے ہیں۔








