اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 31 مئی کو عام انتخابات کا انتخابی شیڈول کے اجراءکے بعد ہونے والی تقرریاں اور تبادلے منسوخ کرکے جامع رپورٹ الیکشن کمیشن کو جمع کروائے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پیر کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن نے وفاقی اور صوبائی نگران حکومتوں کو ہدایت کی …
وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوںانتخابی شیڈول کے اجراءکے بعد ہونے والی تقرریاں اور تبادلے منسوخ کرکے جامع رپورٹ الیکشن کمیشن کو جمع کروائےں، الیکشن کمیشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جون (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے وفاقی اور تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 31 مئی کو عام انتخابات کا انتخابی شیڈول کے اجراءکے بعد ہونے والی تقرریاں اور تبادلے منسوخ کرکے جامع رپورٹ الیکشن کمیشن کو جمع کروائے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پیر کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن نے وفاقی اور صوبائی نگران حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر انہیں عوامی مفاد میں کوئی تقرری یا تبادلہ مقصود ہے تو اس ضمن میں تجویز الیکشن کمیشن کو ارسال کریں جو اس پر غور کے بعد فیصلہ کرے گا۔








