اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کافیصلہ الیکشن کمیشن نے متفقہ طورپر کیا ہے، الیکشن کمیشن پر اس ضمن میں کوئی دباﺅ نہیں، الیکشن کمیشن میرٹ پر کام کررہا ہے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن کے ترجمان الطاف خان نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے حسن عسکری کے تقرر پرتنقید پررد …
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کافیصلہ الیکشن کمیشن نے متفقہ طورپر کیا ہے، الیکشن کمیشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کافیصلہ الیکشن کمیشن نے متفقہ طورپر کیا ہے، الیکشن کمیشن پر اس ضمن میں کوئی دباﺅ نہیں، الیکشن کمیشن میرٹ پر کام کررہا ہے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن کے ترجمان الطاف خان نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے حسن عسکری کے تقرر پرتنقید پررد عمل میں کہا کہ نگران سیٹ اپ کا معاملہ آئینی ہے ۔الیکشن کمیشن پر کوئی دباﺅ نہیں ۔ الیکشن کمیشن میرٹ پر کام کرتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے حسن عکسری کا فیصلہ متفقہ طورپر کیا ہے۔








