ریاض ۔ 23 جون (اے پی پی) اوپیک رکن ممالک کے وزرائے توانائی اپنے ہاں تیل کی پیداوار بڑھانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ ایک اجلاس کے بعد تیل پیدا کرنے والے ممالک کی نمائندہ اس تنظیم نے کہا کہ عالمی منڈی میں ’اضافی طلب‘ کو پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
اوپیک تیل کی پیداوار بڑھانے پر رضا مند