قصور۔24جون(اے پی پی )زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ آم ایک لذیذپھل ہے برصغیر پاک و ہندمیں اپنی لذت اور ذائقہ کی بناءپر آم کو پھلوں کا بادشاہ کہاجاتاہے ‘دنیامیں براعظم ایشیاءکو عام کی کاشت اورپیداوارمیں نمایاں مقام حاصل ہے ‘آم کی بین الاقوامی پیداوارکا 77فیصد ایشیاءمیں پیداہوتاہے جبکہ پاکستان آم کے زیرکاشت رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا بڑا 7واں ملک ہے
پاکستان آم پیداوار کر نےوالا دنیا کا 7واں بڑاملک ہے،زرعی ماہرین