فرنیچر کی صنعت کو 2025ءتک ٹیکس فری کیا جائے

لاہور ۔24 جون (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) نے کہا ہے کہ فرنیچر کی صنعت کو 2025ءتک ٹیکس فری کیا جائے اس سے فرنیچر کی برآمدات کے فروغ ، صنعت کو لاحق خدشاتکمکرنے،روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے اور مقامی بزنس کو فروغ دینے میں مدد ملے گی،حکومت کو چاہیے کہ برآمدی فرنیچر اور ویلیو ایڈڈ اشیاءکے لیے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام متعارف کرائے۔یہ بات پی ایف …

لاہور ۔24 جون (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) نے کہا ہے کہ فرنیچر کی صنعت کو 2025ءتک ٹیکس فری کیا جائے اس سے فرنیچر کی برآمدات کے فروغ ، صنعت کو لاحق خدشاتکمکرنے،روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے اور مقامی بزنس کو فروغ دینے میں مدد ملے گی،حکومت کو چاہیے کہ برآمدی فرنیچر اور ویلیو ایڈڈ اشیاءکے لیے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام متعارف کرائے۔یہ بات پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد کاشف اشفاق نے کونسل کے دفتر میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ ا