چین میں خراب موسم کے باعث گندم کی پیداوار میں 20 فیصد تک کمی کا امکان

بیجنگ ۔ 24 جون (اے پی پی) چین میں خراب موسم کے باعث رواں سیزن کے دوران گندم کی پیداوار میں 20 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔مشرقی صوبے شین ڈونگ سے تعلق رکھنے والی ماہر زراعت وانگ وینگ فینگ نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ ملک کے پیداواری علاقوں میں فصل کے ابتدائی مرحلے میں خشک سالی اور کٹائی کے موقعے پر شدید بارشوں کے باعث پیداوار …

بیجنگ ۔ 24 جون (اے پی پی) چین میں خراب موسم کے باعث رواں سیزن کے دوران گندم کی پیداوار میں 20 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔مشرقی صوبے شین ڈونگ سے تعلق رکھنے والی ماہر زراعت وانگ وینگ فینگ نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ ملک کے پیداواری علاقوں میں فصل کے ابتدائی مرحلے میں خشک سالی اور کٹائی کے موقعے پر شدید بارشوں کے باعث پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی کا امکان ہے۔