نیویارک ۔ 30 جون (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کے خلاف متوقع نئی امریکی پابندیوں کے باعث عالمی سپلائی میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد نرخ 62 سینٹ بڑھ کر 74.08 ڈالر فی بیرل رہے۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.54 ڈالر اضافے کے ساتھ 79.39 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ