چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں( ایس ایم ایز) کا شعبہ عالمی سطح پر روزگار کی فراہمی میں 60 فیصد کا حصہ دار ہے

اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں( ایس ایم ایز) کا شعبہ عالمی سطح پر روزگار کی فراہمی میں 60 فیصد کا حصہ دار ہے۔ پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچوئلز فورم کے صدر میاں زاید حسین نے کہا ہے کہ صنعتی و تجارتی اداروں میں 95 فیصد ادارے ایس ایم ایز سے تعلق رکھتے ہیں