اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مئی 2018ءکے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی صنعت کی کپڑے کی برآمدات میں 22.08 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2018ءکے دوران کپڑے کی برآمدات کا حجم 191.68 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ مئی 2017ءکے دوران.01 157 ملین ڈالر مالیت کا کپڑا برآمد کیا گیا تھا۔
مئی 2018ءکے دوران ٹیکسٹائل کی ملکی صنعت کی کپڑے کی برآمدات میں 22.08 فیصد کا اضافہ