مئی 2018ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 18.5 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مئی 2018ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 18.5 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2018ءکے دوران پام آئل کی کی درآمدات 159.1 ملین ڈالر تک کم ہو گئیں جبکہ مئی 2017ءکے دوران پام آئل کی درآمدات 195.2 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔ اس طرح مئی 2017ءکے مقابلہ میں مئی …

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مئی 2018ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 18.5 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2018ءکے دوران پام آئل کی کی درآمدات 159.1 ملین ڈالر تک کم ہو گئیں جبکہ مئی 2017ءکے دوران پام آئل کی درآمدات 195.2 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔ اس طرح مئی 2017ءکے مقابلہ میں مئی 2018ءکے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 36.1 ملین ڈالر یعنی 18.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔