امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 3 جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکا یورپ تجارتی کشیدگی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد گر کر 1242.01 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 12.80 ڈالر (1 فیصد) کمی کے ساتھ 1241.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔