امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 3 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سعودی عرب اور روس کی جانب سے پیداوار میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.42 ڈالر کم ہوکر 77.81 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے سودے 7 سینٹ اضافے کے ساتھ 74.23 ڈالر فی بیرل طے پائے۔