امریکا میں مکئی، سویا بین اور گندم کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 3 جولائی (اے پی پی) امریکا میں مکئی، سویا بین اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ان اجناس کی وافر پیداوارکاامکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے ستمبر کے لیے سودے 9 سینٹ (2.5 فیصد ) کمی کے ساتھ 3.50 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔