نیویارک ۔ 3 جولائی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں گزشتہ روز مندی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 26.39 پوائنٹ (0.12 فیصد) کمی کے ساتھ 21785.54 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 2.49 پوائنٹ (0.15 فیصد)گر کر 1692.80 پوائنٹ پر بند ہوا۔
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی