نیویارک ۔ 4 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخ چھ ہفتوں کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.99 سینٹ (1.18 فیصد) کم ہوکر 82.93 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ ایکسچینج میں روئی کی کل 24067 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 958 گانٹھیں کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی