اسلام آباد ۔05 جولائی(اے پی پی) گذشتہ مالی سال2017-18ءکے دوران سیمنٹ کی مقامی صنعت کی شرح نمو میں14 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن( اے پی سی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران سیمنٹ کی ملکی کھپت میں15.42 فیصد جبکہ برآمدات میں1.77 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔
سیمنٹ کی صنعت کی شرح نمو میں گذشتہ مالی سال کے دوران 14 فیصد اضافہ ہوا، اے پی سی ایم اے