اسلام آباد ۔05 جولائی(اے پی پی)چی پاکستا اقتصادی راہداری م صوبہ (سی پیک) کے تحت بلوچستا کے ضلع پشی کی تحصیل بوستا میں ا ڈسٹریل زو کے قیام کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت م صوبہ ب دی میں قائم سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام ے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ بوستا ا ڈسٹریل زو کے لئے 1000 ایکڑ اراضی حاصل کی جاچکی ہے اورص عتی بستی کے …
سی پیک کے تحت بلوچستا کے کی تحصیل بوستا میں ا ڈسٹریل زو کے قیام کیلئے اقدامات جاری
اسلام آباد ۔05 جولائی(اے پی پی)چی پاکستا اقتصادی راہداری م صوبہ (سی پیک) کے تحت بلوچستا کے ضلع پشی کی تحصیل بوستا میں ا ڈسٹریل زو کے قیام کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت م صوبہ ب دی میں قائم سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام ے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ بوستا ا ڈسٹریل زو کے لئے 1000 ایکڑ اراضی حاصل کی جاچکی ہے اورص عتی بستی کے قیام کیلئے اقدامات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ حکام کے مطابق اس اقتصادی زو میں پھلوں، زرعی مشی ری، فارما سیوٹیکل، موٹر سائیکل اسمبل گ، کرومائیٹس، کوک گ آئل، سیرامک ا ڈسٹری، آئس ای ڈ کولڈ سٹوریج، برقی آلات، حلال فوڈ ا ڈسٹری اوردیگر متعلقہ ص عتوں کے قیام اور ا کیلئے سہولیات پر توجہ دی جائے گی۔









