اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) اور جاپان انٹرنیشنل کو آپریٹو ایجینسی (جائیکا) کے باہمی اشتراک سے ٹوکیو، جاپان میں کھیلوں کے سامان کی تین روزہ نمائش ”سپورٹک“ کا انعقاد کیا جائے گا ۔ جاپان انٹرنیشنل کو آپریٹو ایجینسی (جائیکا)کے بیان کے مطابق نمائش کا آغاز 25جولائی 2018ءکو ہو گا جو تین روز جاری رہنے کے بعد 27 …
جاپان میں پاکستان کے کھیلوں کے سامان کی تین روزہ نمائش ”سپورٹک“ کا انعقاد کیا جائے گا
اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) اور جاپان انٹرنیشنل کو آپریٹو ایجینسی (جائیکا) کے باہمی اشتراک سے ٹوکیو، جاپان میں کھیلوں کے سامان کی تین روزہ نمائش ”سپورٹک“ کا انعقاد کیا جائے گا ۔ جاپان انٹرنیشنل کو آپریٹو ایجینسی (جائیکا)کے بیان کے مطابق نمائش کا آغاز 25جولائی 2018ءکو ہو گا جو تین روز جاری رہنے کے بعد 27 جولائی 2018ءکو اختتام پذیر ہو گی۔









