گزشتہ مالی سال کے 11ماہ میںانجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال 2016-17ء کے مقابلے میں 20.19فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے 11ماہ میںانجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال 2016-17کے مقابلے میں 20.19فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر مئی2018ءکے اختتام تک پاکستان نے انجنئیرنگ مصنوعات کی برآمدات سے 190.633ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا جومالی سال 2016-17کے مقابلے میں 20.19 فیصد زیادہ ہے، مالی سال 2016-17 کے 11ماہ میں پاکستان نے انجینئرنگ …

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے 11ماہ میںانجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال 2016-17کے مقابلے میں 20.19فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ ادارہ شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر مئی2018ءکے اختتام تک پاکستان نے انجنئیرنگ مصنوعات کی برآمدات سے 190.633ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا جومالی سال 2016-17کے مقابلے میں 20.19 فیصد زیادہ ہے، مالی سال 2016-17 کے 11ماہ میں پاکستان نے انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات سے 158.610ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا تھا۔