جنوری تا ستمبرکے دوران قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کے خسارہ میں14فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) 2017ءکے ابتدائی 9مہینوں میں جنوری تا ستمبرکے دوران قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کے خسارہ میں14فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری تا ستمبر2017ءکے دوران ادارے کا خسارہ30.563 ارب روپے رہا ہے جبکہ 2016ءکے اسی عرصہ کے دوران پی آئی اے کو26.876 …

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) 2017ءکے ابتدائی 9مہینوں میں جنوری تا ستمبرکے دوران قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کے خسارہ میں14فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری تا ستمبر2017ءکے دوران ادارے کا خسارہ30.563 ارب روپے رہا ہے جبکہ 2016ءکے اسی عرصہ کے دوران پی آئی اے کو26.876 ارب روپے کے خسارہ کا سامنا تھا۔ ا