خیبرپختونخوا میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے روٹ کے ساتھ مختلف مقامات پر چار ٹراما سنٹر قائم کئے جائیں گے

اسلام آباد ۔ 7 جولائی (اے پی پی) خیبرپختونخوا میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے روٹ کے ساتھ مختلف مقامات پر چار ٹراما سنٹر قائم کئے جائیں گے۔ نگران صوبائی حکومت کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان سے انٹرویو کے دوران کہا کہ متعلقہ حکام کو ٹراما سینٹرز کی تعمیر کے لئے ہزارہ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک مقامات کی نشاندہی کی ہدایت کی گئی ہے۔