امریکا، یورپ و ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 7 جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا چین تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1254.45 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 3 ڈالر (0.2 فیصد) کمی کے ساتھ 1255.80 ڈالر فی اونس …

نیویارک ۔ 7 جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا چین تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1254.45 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے اگست کے لیے سودے 3 ڈالر (0.2 فیصد) کمی کے ساتھ 1255.80 ڈالر فی اونس طے پائے