گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران شیڈول بینکوں کی جانب سے کی جانے والی سرمایہ کاری میں 83 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران شیڈول بینکوں کی جانب سے کی جانے والی سرمایہ کاری میں 83 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران شیڈولڈ بینکوں کی جانب سے صرف 190 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ مالی سال 2016-17ءکے دوران بینکوں نے 1099 ارب …

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران شیڈول بینکوں کی جانب سے کی جانے والی سرمایہ کاری میں 83 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران شیڈولڈ بینکوں کی جانب سے صرف 190 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ مالی سال 2016-17ءکے دوران بینکوں نے 1099 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی تھی۔