دبئی۔ 9 جولائی (اے پی پی) مشرق وسطیٰ کی آن لائن ٹیکسی کمپنی ” کریم “ نے فوڈ ڈلیوری بزنس کے آغاز کی منصوبہ بندی شروع کردی جس پر 150 ملین ڈالر لاگت آئے گی۔ منصوبے سے واقف دو قریبی ذرائع کے مطابق کریم کے حکام نے فوڈ ڈلیوری بزنس کے آغاز کی منصوبہ بندی پر غور شروع کردیا ہے جس پر 150 ملین ڈالر لاگت کا منصوبہ ہے۔توقع ہے …
کریم کی فوڈ ڈلیوری بزنس کے لیے منصوبہ بندی،150 ملین ڈالر لاگت آئے گی
دبئی۔ 9 جولائی (اے پی پی) مشرق وسطیٰ کی آن لائن ٹیکسی کمپنی ” کریم “ نے فوڈ ڈلیوری بزنس کے آغاز کی منصوبہ بندی شروع کردی جس پر 150 ملین ڈالر لاگت آئے گی۔ منصوبے سے واقف دو قریبی ذرائع کے مطابق کریم کے حکام نے فوڈ ڈلیوری بزنس کے آغاز کی منصوبہ بندی پر غور شروع کردیا ہے جس پر 150 ملین ڈالر لاگت کا منصوبہ ہے۔توقع ہے کہ اس کاروبار کا آغاز رواں سال ستمبر کے ابتدائی ایام میں کردیا جائے گا۔









